٧٦ : ٢٥
وَٱذۡكُرِ ٱسۡمَ رَبِّكَ بُكۡرَةٗ وَأَصِيلٗا
اور اپنے رب کے نام کا صبح وشام ذکر کیا کر.
Explanation & meanings · ١
- صبح و شام سے مراد ہے، تمام اوقات میں اللہ کا ذکر کر۔ یا صبح سے مراد فجر کی نماز اور شام سے عصر کی نماز ہے۔
آیت ٢٥ of الإنسَان (٧٦ : ٢٥). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
وَٱذۡكُرِ ٱسۡمَ رَبِّكَ بُكۡرَةٗ وَأَصِيلٗا
اور اپنے رب کے نام کا صبح وشام ذکر کیا کر.