٧٥ : ٩
وَجُمِعَ ٱلشَّمۡسُ وَٱلۡقَمَرُ
اور سورج اور چاند جمع کردیئے جائیں گے.
Explanation & meanings · ١
- یعنی بےنوری میں۔ مطلب ہے کہ چاند کی طرح سورج کی روشنی بھی ختم ہو جائے گی۔
وَجُمِعَ ٱلشَّمۡسُ وَٱلۡقَمَرُ
اور سورج اور چاند جمع کردیئے جائیں گے.