٧٥ : ٨
وَخَسَفَ ٱلۡقَمَرُ
اور چاند بے نور ہو جائے گا.
Explanation & meanings · ١
- جب چاند کو گرہن لگ جاتا ہے تو اس وقت بھی وہ بےنور ہو جاتا ہے۔ لیکن جو علامات قیامت میں سے ہے، جب ہوگا تو اس کے بعد اس میں روشنی نہیں آئے گی۔
آیت ٨ of القِيَامة (٧٥ : ٨). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
وَخَسَفَ ٱلۡقَمَرُ
اور چاند بے نور ہو جائے گا.