٧٥ : ٧ فَإِذَا بَرِقَ ٱلۡبَصَرُ پس جس وقت کہ نگاه پتھرا جائے گی.1Hide explanation (١)Explanation & meanings · ١1دہشت اور حیرانی سے برق ،تحیر و اندھش جیسے موت کے وقت عام طور پر ہوتا ہے۔