Skip to content
قیامہ /

آیت ٣٦

٧٥ : ٣٦

آیت ٣٦ of قیامہ (٧٥ : ٣٦). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

قیامہ آیات ٤٠
سورت · قیامہ
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٧٥ : ٣٦

أَيَحۡسَبُ ٱلۡإِنسَٰنُ أَن يُتۡرَكَ سُدًى

کیا انسان یہ سمجھتا ہے کہ اسے بیکار چھوڑ دیا جائے گا.

Explanation & meanings · ١
  1. یعنی اس کو کسی چیز کا حکم دیا جائے گا، نہ کسی چیز سے منع کیا جائے گا، نہ اس کا محاسبہ ہوگا۔ یا اس کی قبر میں ہمیشہ کے لئے چھوڑ دیا جائے گا، وہاں سے اسے دوبارہ زندہ نہیں کیا جائے گا۔