Skip to content
قیامہ /

آیت ١٤

٧٥ : ١٤

آیت ١٤ of قیامہ (٧٥ : ١٤). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

قیامہ آیات ٤٠
سورت · قیامہ
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٧٥ : ١٤

بَلِ ٱلۡإِنسَٰنُ عَلَىٰ نَفۡسِهِۦ بَصِيرَةٞ

بلکہ انسان خود اپنے اوپر آپ حجت ہے.

Explanation & meanings · ١
  1. یعنی اس کے اپنے ہاتھ، پاؤں، زبان اور دیگر اعضاء گواہی دیں گے، یا یہ مطلب ہے کہ انسان اپنے عیوب خود جانتا ہے۔