٧٥ : ١٥
وَلَوۡ أَلۡقَىٰ مَعَاذِيرَهُۥ
اگر چہ کتنے ہی بہانے پیش کرے.
Explanation & meanings · ١
- یعنی لڑے جھگڑے، ایک سے ایک بہانہ کرے، لیکن ایسا کرنا نہ اس کے لئے مفید ہے اور نہ وہ اپنے ضمیر کو مطمئن کر سکتا ہے۔
آیت ١٥ of القِيَامة (٧٥ : ١٥). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
وَلَوۡ أَلۡقَىٰ مَعَاذِيرَهُۥ
اگر چہ کتنے ہی بہانے پیش کرے.