Skip to content
المُدثر /

آیت ١٧

٧٤ : ١٧

آیت ١٧ of المُدثر (٧٤ : ١٧). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

المُدثر آیات ٥٦
سورت · المُدثر
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٧٤ : ١٧

سَأُرۡهِقُهُۥ صَعُودًا

عنقریب میں اسے ایک سخت چڑھائی چڑھاؤں گا.

Explanation & meanings · ١
  1. یعنی ایسے عذاب میں مبتلا کروں گا جس کا برداشت کرنا نہایت سخت ہوگا، بعض کہتے ہیں، جہنم میں آگ کا پہاڑ ہوگا جس پر اس کو چڑھایا جائے گا۔ ارھاق کے معنی ہیں۔ انسان پر بھاری چیز لاد دینا۔ (فتح القدیر)