Skip to content
المُدثر /

آیت ١٦

٧٤ : ١٦

آیت ١٦ of المُدثر (٧٤ : ١٦). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

المُدثر آیات ٥٦
سورت · المُدثر
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٧٤ : ١٦

كَلَّآۖ إِنَّهُۥ كَانَ لِأٓيَٰتِنَا عَنِيدٗا

نہیں نہیں، وه ہماری آیتوں کا مخالف ہے.

Explanation & meanings · ٢
  1. یعنی میں اسے زیادہ نہیں دونگا۔
  2. یہ کلا کی علت ہے۔ عنید اس شخص کو کہتے ہیں جو جاننے کے باوجود حق کی مخالفت کرے اور اس کو رد کرے۔