٧٤ : ١٨
إِنَّهُۥ فَكَّرَ وَقَدَّرَ
اس نے غور کرکے تجویز کی.
Explanation & meanings · ١
- یعنی قرآن اور نبی (صلى الله عليه وسلم) کا پیغام سن کر، اس نے اس امر پر غور کیا کہ میں اس کا جواب دوں؟ اور اپنے جی میں اس نے وہ تیار کیا۔
آیت ١٨ of المُدثر (٧٤ : ١٨). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
إِنَّهُۥ فَكَّرَ وَقَدَّرَ
اس نے غور کرکے تجویز کی.