Skip to content
القَلَم /

آیت ٤٥

٦٨ : ٤٥

آیت ٤٥ of القَلَم (٦٨ : ٤٥). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

القَلَم آیات ٥٢
سورت · القَلَم
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٦٨ : ٤٥

وَأُمۡلِي لَهُمۡۚ إِنَّ كَيۡدِي مَتِينٌ

اور میں انہیں ڈھیل دوں گا، بیشک میری تدبیر بڑی مضبوط ہے.

Explanation & meanings · ١
  1. یہ گزشتہ مضمون ہی کی تاکید ہے ۔کید خفیہ تدبیر اور چال کو کہتے ہیں اچھے مقصد جت کےت یو تو اس میں کوئی برائی نہیں ۔اسے اردو زبان کا کید نہ سمجھا ائے جس میں زم ہی کا مفہوم ہوتا ہے۔