Skip to content
القَلَم /

آیت ٤٦

٦٨ : ٤٦
القَلَم آیات ٥٢
سورت · القَلَم
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٦٨ : ٤٦

أَمۡ تَسۡـَٔلُهُمۡ أَجۡرٗا فَهُم مِّن مَّغۡرَمٖ مُّثۡقَلُونَ

کیا تو ان سے کوئی اجرت چاہتا ہے جس کے تاوان سے یہ دبے جاتے ہیں.

Explanation & meanings · ١
  1. یہ خطاب نبی (صلى الله عليه وسلم) کو ہے لیکن سرزنش ان کو کی جا رہی ہے جو آپ پر ایمان نہیں لا رہے تھے۔