٥٣ : ٢٤
أَمۡ لِلۡإِنسَٰنِ مَا تَمَنَّىٰ
کیا ہر شخص جو آرزو کرے اسے میسر ہے؟
Explanation & meanings · ١
- یعنی یہ جو چاہتے ہیں کہ ان کے یہ معبود انہیں فائدہ پہنچائیں اور ان کی سفارش کریں یہ ممکن ہی نہیں ہے۔
آیت ٢٤ of النَّجم (٥٣ : ٢٤). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
أَمۡ لِلۡإِنسَٰنِ مَا تَمَنَّىٰ
کیا ہر شخص جو آرزو کرے اسے میسر ہے؟