٥٣ : ٢٥
فَلِلَّهِ ٱلۡأٓخِرَةُ وَٱلۡأُولَىٰ
اللہ ہی کے ہاتھ ہے یہ جہان اور وه جہان.
Explanation & meanings · ١
- یعنی وہی ہو گا، جو وہ چاہے گا، کیونکہ تمام اختیارات اسی کے پاس ہیں۔
آیت ٢٥ of النَّجم (٥٣ : ٢٥). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
فَلِلَّهِ ٱلۡأٓخِرَةُ وَٱلۡأُولَىٰ
اللہ ہی کے ہاتھ ہے یہ جہان اور وه جہان.