Skip to content
النَّجم /

آیت ١٧

٥٣ : ١٧

آیت ١٧ of النَّجم (٥٣ : ١٧). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

النَّجم آیات ٦٢
سورت · النَّجم
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٥٣ : ١٧

مَا زَاغَ ٱلۡبَصَرُ وَمَا طَغَىٰ

نہ تو نگاه بہکی نہ حد سے بڑھی.

Explanation & meanings · ١
  1. یعنی نبی ﹲ کی نگاہیں دائیں بائیں ہوئیں اور نہ اس حد سے بلند اور متجاوز ہوئیں جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے مقرر کر دی گئی تھی۔ (ایسرالتفاسیر)۔