Skip to content
النَّجم /

آیت ١٤

٥٣ : ١٤

آیت ١٤ of النَّجم (٥٣ : ١٤). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

النَّجم آیات ٦٢
سورت · النَّجم
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٥٣ : ١٤

عِندَ سِدۡرَةِ ٱلۡمُنتَهَىٰ

سدرةالمنتہیٰ کے پاس.

Explanation & meanings · ١
  1. یہ لیلہ المعراج کوجب اصل شکل میں جبرائیل (عليه السلام) کو دیکھا، اس کا بیان ہے۔ یہ سدرہ المنتہیٰ،ایک بیری کا درخت ہے جو چھٹے یا ساتویں آسمان پر ہے اور یہ آخری حد ہے، اس سے اوپر کوئی فرشتہ نہیں جاسکتا۔ فرشتے اللہ کے احکام بھی یہیں سے وصول کرتے ہیں۔