٥٣ : ١٥
عِندَهَا جَنَّةُ ٱلۡمَأۡوَىٰٓ
اسی کے پاس جنہ الماویٰ ہے.
Explanation & meanings · ١
- اسے جنت الماویٰ،اس لیے کہتے ہیں کہ حضرت آدم (عليه السلام) کا ماویٰ ومسکن یہی تھا، بعض کہتےہیں کہ روحیں یہاں آ کر جمع ہوتی ہیں۔ (فتح القدیر)۔
عِندَهَا جَنَّةُ ٱلۡمَأۡوَىٰٓ
اسی کے پاس جنہ الماویٰ ہے.