Skip to content
الطُّور /

آیت ٣٣

٥٢ : ٣٣
الطُّور آیات ٤٩
سورت · الطُّور
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٥٢ : ٣٣

أَمۡ يَقُولُونَ تَقَوَّلَهُۥۚ بَل لَّا يُؤۡمِنُونَ

کیا یہ کہتے ہیں کہ اس نبی نے (قرآن) خود گھڑ لیا ہے، واقعہ یہ ہے کہ وه ایمان نہیں ﻻتے.

Explanation & meanings · ١
  1. یعنی قرآن گھڑنے کے الزام پر ان کو آمادہ کرنے والابھی ان کا کفرہی ہے۔