Skip to content
الذَّاريَات /

آیت ٨

٥١ : ٨

آیت ٨ of الذَّاريَات (٥١ : ٨). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

الذَّاريَات آیات ٦٠
سورت · الذَّاريَات
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٥١ : ٨

إِنَّكُمۡ لَفِي قَوۡلٖ مُّخۡتَلِفٖ

یقیناً تم مختلف بات میں پڑے ہوئے ہو.

Explanation & meanings · ١
  1. یعنی اے اہل مکہ ! تمہارا کسی بات میں آپس میں اتفاق نہیں ہے۔ ہمارے پیغمبر کو تم میں سے کوئی جادوگر، کوئی شاعر، کوئی کاﮨﻦ اور کوئی کذاب کہتا ہے۔ اسی طرح کوئی قیامت کی بالکل نفی کرتاہے، کوئی شک کا اظہار، علاوہ ازیں ایک طرف اللہ کے خالق اور رازق ہونے کا اعتراف کرتے ہو، دوسری طرف دوسروں کو بھی معبود بنا رکھا ہے۔