Skip to content
الذَّاريَات /

آیت ٩

٥١ : ٩

آیت ٩ of الذَّاريَات (٥١ : ٩). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

الذَّاريَات آیات ٦٠
سورت · الذَّاريَات
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٥١ : ٩

يُؤۡفَكُ عَنۡهُ مَنۡ أُفِكَ

اس سے وہی باز رکھا جاتا ہے جو پھیر دیا گیا ہو.

Explanation & meanings · ١
  1. یعنی نبی (صلى الله عليه وسلم) پر ایمان لانے سے، یا حق سےیعنی بعث وتوحید سے یا مطلب ہے مذکورہ اختلاف سے وہ شخص پھیر دیا گیا جسے اللہ نے اپنی توفیق سے پھیر دیا، پہلے مفہوم میں ذم ہے۔ دوسرے میں مدح۔