٥١ : ٧
وَٱلسَّمَآءِ ذَاتِ ٱلۡحُبُكِ
قسم ہے راہوں والے آسمان کی.
Explanation & meanings · ١
- دوسرا ترجمہ، حسن وجمال اور زینت ورونق والا کیا گیا ہے، چاند،سورج ، کواکب وسیارات، روشن ستارے، اس کی بلندی اور وسعت، یہ سب چیزیں آسمان کی رونق وزینت اور خوب صورتی کا باعث ہیں۔