٣٩ : ٦٦
بَلِ ٱللَّهَ فَٱعۡبُدۡ وَكُن مِّنَ ٱلشَّٰكِرِينَ
بلکہ تو اللہ ہی کی عبادت کر اور شکر کرنے والوں میں سے ہو جا.
Explanation & meanings · ١
- إِيَّاكَ نَعْبُد ُ کی طرح یہاں بھی مفعول (اللہ) کومقدم کرکے حصر کامﻔہوم پیداکر دیا گیا کہ صرف ایک اللہ کی عبادت کرو !