٣٧ : ٦٥
طَلۡعُهَا كَأَنَّهُۥ رُءُوسُ ٱلشَّيَٰطِينِ
جس کے خوشے شیطانوں کے سروں جیسے ہوتے ہیں.
Explanation & meanings · ١
- اسے شناعت وقباحت میں شیطانوں کےسروں سے تشبیہ دی، جس طرح اچھی چیز کے بارے میں کہتے ہیں گویا کہ وہ فرشتہ ہے۔
آیت ٦٥ of الصَّافَات (٣٧ : ٦٥). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
طَلۡعُهَا كَأَنَّهُۥ رُءُوسُ ٱلشَّيَٰطِينِ
جس کے خوشے شیطانوں کے سروں جیسے ہوتے ہیں.