٣٧ : ٦٦
فَإِنَّهُمۡ لَأٓكِلُونَ مِنۡهَا فَمَالِـُٔونَ مِنۡهَا ٱلۡبُطُونَ
(جہنمی) اسی درخت سے کھائیں گے اور اسی سے پیٹ بھریں گے.
Explanation & meanings · ١
- یہ انہیں نہایت کراہت سے کھانا پڑے گا جس سے ظاہر بات ہے پیٹ بوجھل ہی ہوں گے۔
آیت ٦٦ of الصَّافَات (٣٧ : ٦٦). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
فَإِنَّهُمۡ لَأٓكِلُونَ مِنۡهَا فَمَالِـُٔونَ مِنۡهَا ٱلۡبُطُونَ
(جہنمی) اسی درخت سے کھائیں گے اور اسی سے پیٹ بھریں گے.