٣٧ : ٦٤
إِنَّهَا شَجَرَةٞ تَخۡرُجُ فِيٓ أَصۡلِ ٱلۡجَحِيمِ
بے شک وه درخت جہنم کی جڑ میں سے نکلتا ہے.
Explanation & meanings · ١
- یعنی اس کی جڑ جہنم کی گہرائی میں ہوگی البتہ اس کی شاخیں ہر طرف پھیلی ہوئی ہوں گی۔
آیت ٦٤ of الصَّافَات (٣٧ : ٦٤). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
إِنَّهَا شَجَرَةٞ تَخۡرُجُ فِيٓ أَصۡلِ ٱلۡجَحِيمِ
بے شک وه درخت جہنم کی جڑ میں سے نکلتا ہے.