Skip to content
الصَّافَات /

آیت ٤٥

٣٧ : ٤٥

آیت ٤٥ of الصَّافَات (٣٧ : ٤٥). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

الصَّافَات آیات ١٨٢
سورت · الصَّافَات
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٣٧ : ٤٥

يُطَافُ عَلَيۡهِم بِكَأۡسٖ مِّن مَّعِينِۭ

جاری شراب کے جام کا ان پر دور چل رہا ہوگا.

Explanation & meanings · ١
  1. كَأْسٌ ، شراب کے بھرے ہوئے جام کو اور قدح خالی جام کو کہتے ہیں۔ مَعِينٍ کےمعنی ہیں۔ جاری چشمہ۔ مطلب یہ ہے کہ جاری چشمے کی طرح، جنت میں شراب ہر وقت میسر رہے گی۔