٣٧ : ٤٦
بَيۡضَآءَ لَذَّةٖ لِّلشَّٰرِبِينَ
جو صاف شفاف اور پینے میں لذیذ ہوگی.
Explanation & meanings · ١
- دنیا میں شراب عام طور پر بد رنگ ہوتی ہے، جنت میں وہ جس طرح لذیذ ہوگی خوش رنگ بھی ہوگی۔
بَيۡضَآءَ لَذَّةٖ لِّلشَّٰرِبِينَ
جو صاف شفاف اور پینے میں لذیذ ہوگی.