Skip to content
الصَّافَات /

آیت ١٦٦

٣٧ : ١٦٦
الصَّافَات آیات ١٨٢
سورت · الصَّافَات
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٣٧ : ١٦٦

وَإِنَّا لَنَحۡنُ ٱلۡمُسَبِّحُونَ

اور اس کی تسبیح بیان کر رہے ہیں.

Explanation & meanings · ١
  1. مطلب یہ ہے کہ فرشتے بھی اللہ کی مخلوق اور اس کے خاص بندے ہیں جو ہر وقت اللہ کی عبادت میں اور اس کی تسبیح وتقدیس میں مصروف رہتے ہیں، نہ کہ وہ اللہ کی بیٹیاں ہیں جیسا کہ مشرکین کہتے ہیں۔