٢٦ : ١٢٣
كَذَّبَتۡ عَادٌ ٱلۡمُرۡسَلِينَ
عادیوں نے بھی رسولوں کو جھٹلایا.
Explanation & meanings · ١
- عاد، ان کے جداعلیٰ کا نام تھا، جس کے نام پر قوم کا نا م پڑ گیا۔ یہاں عاد کوقبیلہ تصور کرکے كَذَّبَتْ (صغیہ مونث) لایاگیا ہے۔
آیت ١٢٣ of الشعراء (٢٦ : ١٢٣). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
كَذَّبَتۡ عَادٌ ٱلۡمُرۡسَلِينَ
عادیوں نے بھی رسولوں کو جھٹلایا.