Skip to content
النور /

آیت ٥١

٢٤ : ٥١

آیت ٥١ of النور (٢٤ : ٥١). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

النور آیات ٦٤
سورت · النور
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٢٤ : ٥١

إِنَّمَا كَانَ قَوۡلَ ٱلۡمُؤۡمِنِينَ إِذَا دُعُوٓاْ إِلَى ٱللَّهِ وَرَسُولِهِۦ لِيَحۡكُمَ بَيۡنَهُمۡ أَن يَقُولُواْ سَمِعۡنَا وَأَطَعۡنَاۚ وَأُوْلَٰٓئِكَ هُمُ ٱلۡمُفۡلِحُونَ

ایمان والوں کا قول تو یہ ہے کہ جب انہیں اس لئے بلایا جاتا ہے کہ اللہ اور اس کا رسول ان میں فیصلہ کردے تو وه کہتے ہیں کہ ہم نے سنا اور مان لیا ۔ یہی لوگ کامیاب ہونے والے ہیں.

Explanation & meanings · ١
  1. یہ اہل کفرونفاق کے مقابلے میں اہل ایمان کے کردار وعمل کا بیان ہے۔