Skip to content
مؤمنون /

آیت ١١

٢٣ : ١١

آیت ١١ of مؤمنون (٢٣ : ١١). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

مؤمنون آیات ١١٨
سورت · مؤمنون
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٢٣ : ١١

ٱلَّذِينَ يَرِثُونَ ٱلۡفِرۡدَوۡسَ هُمۡ فِيهَا خَٰلِدُونَ

جو فردوس کے وارث ہوں گے جہاں وه ہمیشہ رہیں گے.

Explanation & meanings · ١
  1. ان صفات مذکورہ کے حامل مومن ہی فلاح یاب ہونگے جو جنت کے وارث یعنی حق دار ہوں گے۔ جنت بھی جنت الفردوس، جو جنت کا اعلٰی حصہ ہے۔ جہاں سے جنت کی نہریں جاری ہوتی ہیں (صحیح بخاری، کتاب الجہاد، باب درجات المجاہدین، فی سبیل اللہ، وکتاب التوحید، باب وکان عرشہ علی ماء)