Skip to content
المَسَد /

آیت ٥

١١١ : ٥

آیت ٥ of المَسَد (١١١ : ٥). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

المَسَد آیات ٥
سورت · المَسَد
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
١١١ : ٥

فِي جِيدِهَا حَبۡلٞ مِّن مَّسَدِۭ

اس کی گردن میں پوست کھجور کی بٹی ہوئی رسی ہوگی.

Explanation & meanings · ١
  1. جِيدٌ گردن۔ مَسَدٌ، مضبوط بٹی ہوئی رسی۔ وہ مونج کی یا کھجور کی پوست کی ہو یا آہنی تاروں کی۔ جیسا کہ مختلف لوگوں نے اس کا ترجمہ کیا ہے۔ بعض نے کہا ہے کہ یہ وہ دنیا میں ڈالے رکھتی تھی جسے بیان کیا گیا ہے۔ لیکن زیادہ صحیح بات یہ معلوم ہوتی ہے کہ جہنم میں اس کے گلے میں جو طوق ہوگا، وہ آہنی تاروں سے بٹا ہوا ہوگا۔ مَسَدٌ سے تشبیہ، اس کی شدت اور مضبوطی کو واضح کرنے کے لئے دی گئی ہے۔