Skip to content
قُرَيش /

آیت ٤

١٠٦ : ٤

آیت ٤ of قُرَيش (١٠٦ : ٤). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

قُرَيش آیات ٤
سورت · قُرَيش
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
١٠٦ : ٤

ٱلَّذِيٓ أَطۡعَمَهُم مِّن جُوعٖ وَءَامَنَهُم مِّنۡ خَوۡفِۭ

جس نے انہیں بھوک میں کھانا دیا اور ڈر (اور خوف) میں امن (وامان) دیا.

Explanation & meanings · ٢
  1. مذکورہ تجارت اور سفر کے ذریعے سے۔
  2. عرب میں قتل وغارت گری عام تھی لیکن قریش مکہ کو حرم مکہ کی وجہ سے جو احترام حاصل تھا، اس کی وجہ سے وہ خوف وخطر سے محفوظ تھے۔