١٠٢ : ٧
ثُمَّ لَتَرَوُنَّهَا عَيۡنَ ٱلۡيَقِينِ
اور تم اسے یقین کی آنکھ سے دیکھ لو گے.
Explanation & meanings · ١
- پہلا دیکھنا دور سے ہوگا، یہ دیکھنا قریب سے ہوگا، اسی لئے اسے عَيْنُ الْيَقِينِ (جس کا یقین مشاہدۂ عینی سے حاصل ہو) کہا گیا۔