Skip to content
القَارعَة /

آیت ٦

١٠١ : ٦

آیت ٦ of القَارعَة (١٠١ : ٦). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

القَارعَة آیات ١١
سورت · القَارعَة
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
١٠١ : ٦

فَأَمَّا مَن ثَقُلَتۡ مَوَٰزِينُهُۥ

پھر جس کے پلڑے بھاری ہوں گے.

Explanation & meanings · ١
  1. مَوَازِينُ، مِيزَانٌ کی جمع ہے۔ ترازو، جس میں صحائف اعمال تولے جائیں گے۔ جیسا کہ اس کا ذکر سورۂ اعراف: 8، سورۂ کہف: 105 اور سورۂ انبیاء: 47 میں بھی گزرا ہے۔ بعض کہتے ہیں کہ یہاں یہ میزان نہیں، موزون کی جمع ہے یعنی ایسے اعمال جن کی اللہ کے ہاں کوئی اہمیت اور خاص وزن ہوگا۔ ( فتح القدیر ) لیکن پہلا مفہوم ہی راجح اور صحیح ہے۔ مطلب یہ ہے کہ جن کی نیکیاں زیادہ ہوں گی اور وزن اعمال کے وقت ان کی نیکیوں والا پلڑا بھاری ہو جائے گا۔