١٠٠ : ٤
فَأَثَرۡنَ بِهِۦ نَقۡعٗا
پس اس وقت گرد وغبار اڑاتے ہیں
Explanation & meanings · ١
- أَثَارَ، اڑانا۔ نَقْعٌ، گردوغبار۔ یعنی یہ گھوڑے جس وقت تیزی سے دوڑتے یا دھاوا بولتے ہیں تو اس جگہ پر گرد وغبار چھا جاتا ہے۔
آیت ٤ of العَاديَات (١٠٠ : ٤). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
فَأَثَرۡنَ بِهِۦ نَقۡعٗا
پس اس وقت گرد وغبار اڑاتے ہیں