Skip to content
العَاديَات /

آیت ٣

١٠٠ : ٣

آیت ٣ of العَاديَات (١٠٠ : ٣). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

العَاديَات آیات ١١
سورت · العَاديَات
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
١٠٠ : ٣

فَٱلۡمُغِيرَٰتِ صُبۡحٗا

پھر صبح کے وقت دھاوا بولنے والوں کی قسم.

Explanation & meanings · ١
  1. مُغِيرَاتٌ، أَغَارَ يُغِيرُ سے ہے، شب خون مارنے یا دھاوا بولنے والے۔ صُبْحًا صبح کے وقت، عرب میں عام طور پر حملہ اسی وقت کیا جاتا تھا، شب خون تو وہ مارتے ہیں جو فوجی گھوڑوں پر سوار ہوتے ہیں، لیکن اس کی نسبت گھوڑوں کی طرف اس لئے کی ہے کہ دھاوا بولنے میں فوجیوں کے یہ بہت زیادہ کام آتے ہیں۔