Skip to content
العَاديَات /

آیت ٢

١٠٠ : ٢

آیت ٢ of العَاديَات (١٠٠ : ٢). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

العَاديَات آیات ١١
سورت · العَاديَات
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
١٠٠ : ٢

فَٱلۡمُورِيَٰتِ قَدۡحٗا

پھر ٹاپ مار کر آگ جھاڑنے والوں کی قسم!

Explanation & meanings · ١
  1. مُورِيَاتٌ، إِيرَاءُ سے ہے۔ آگ نکالنے والے۔ قَدْحٌ کے معنی ہیں۔ صَكٌّ چلنے میں گھٹنوں یا ایڑیوں کا ٹکرانا، یا ٹاپ مارنا۔ اسی سے قَدْحٌ بِالزِّنَادِ ہے۔ چقماق سے آگ نکالنا۔ یعنی ان گھوڑوں کی قسم جن کی رگڑ سے پتھروں سے آگ نکلتی ہے، جیسے چقماق سے نکلتی ہے۔