Skip to content
العَاديَات /

آیت ١

١٠٠ : ١

آیت ١ of العَاديَات (١٠٠ : ١). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

العَاديَات آیات ١١
سورت · العَاديَات
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
١٠٠ : ١

وَٱلۡعَٰدِيَٰتِ ضَبۡحٗا

ہانپتے ہوئے دوڑنے والے گھوڑوں کی قسم!

Explanation & meanings · ١
  1. عَادِيَاتٌ، عَادِيَةٌ کی جمع ہے۔ یہ عَدُوٌّ سے ہے جیسے غَزْوٌ ہے۔ غَازِيَاتٌ کی طرح اس کے واو کو بھی یا سے بدل دیاگیا ہے۔ تیز رو گھوڑے۔ ضَبْحٌ کے معنی بعض کے نزدیک ہانپنا اور بعض کے نزدیک ہنہنانا ہے۔ مراد وہ گھوڑے ہیں جو ہانپتے یا ہنہناتے ہوئےجہاد میں تیزی سے دشمن کی طرف دوڑتے ہیں