Skip to content

جب آ پ سے یہ سوال کیا جائے کہ ایسے شخص کا کیا حکم ہے جو یہ اعتقاد رکھے کہ کائنات کی تدبیر چار یا سات قطب کر رہے ہیں، یا یہاں پر کچھ بڑی شخصیتیں اور کچھ غوث ہیں جن کی طرف اللہ کو چھوڑ کر یا اللہ کے ساتھ متوجہ ہو سکتے ہیں؟

السؤال

س: جب آ پ سے یہ سوال کیا جائے کہ ایسے شخص کا کیا حکم ہے جو یہ اعتقاد رکھے کہ کائنات کی تدبیر چار یا سات قطب کر رہے ہیں، یا یہاں پر کچھ بڑی شخصیتیں اور کچھ غوث ہیں جن کی طرف اللہ کو چھوڑ کر یا اللہ کے ساتھ متوجہ ہو سکتے ہیں؟

الجواب

ج:تو آپ کہیں کہ جس کا اعتقاد ایسا ہو اس کے کفر پر علماء کا اجماع ہے کیونکہ ایسا شخص اللہ کی ربوبیت میں شریک کا قائل ہے۔