Skip to content

جب آپ سے یہ سوال کیا جائے کہ عبادت کا کیا مفہوم ہے؟

السؤال

س: جب آپ سے یہ سوال کیا جائے کہ عبادت کا کیا مفہوم ہے؟

الجواب

ج:تو آپ کہیں: عبادت کہتے ہیں ہر اس ظاہری اور باطنی قول وفعل کو جو اللہ تعالی کو محبوب اور پسندیدہ ہو اور جس کے اعتقاد یا جس کے کہنے یا کرنے کا اللہ سبحانہ وتعالی نے حکم دیا ہو، جیسے اللہ سے ڈرنا، اس سے امید لگانا، اللہ سبحانہ وتعالیٰ سے محبت کرنا، اس سے مدد طلب کرنا، اس سے فریاد کرنا، نماز پڑھنا، روزہ رکھنا وغیرہ۔