Skip to content
العَلَق /

آیت ١٠

٩٦ : ١٠
العَلَق آیات ١٩
سورت · العَلَق
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٩٦ : ١٠

عَبۡدًا إِذَا صَلَّىٰٓ

جبکہ وه بنده نماز ادا کرتا ہے.

Explanation & meanings · ١
  1. مفسرین کہتے ہیں کہ روکنے والے سے مراد ابوجہل ہے جو اسلام کا شدید دشمن تھا۔ عبدًا سے مراد نبی (صلى الله عليه وسلم) ہیں۔