٩٢ : ٢ وَٱلنَّهَارِ إِذَا تَجَلَّىٰ اور قسم ہے دن کی جب روشن ہو.1Hide explanation (١)Explanation & meanings · ١1یعنی رات کا اندھیرا ختم اور دن کا اجالا پھیل جائے۔