٩٢ : ١ وَٱلَّيۡلِ إِذَا يَغۡشَىٰ قسم ہے رات کی جب چھا جائے.1Hide explanation (١)Explanation & meanings · ١1یعنی افق پر چھا جائے جس سے دن کی روشنی ختم اور اندھیرا ہو جائے۔