Skip to content
اللَّيل /

آیت ١٣

٩٢ : ١٣

آیت ١٣ of اللَّيل (٩٢ : ١٣). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

اللَّيل آیات ٢١
سورت · اللَّيل
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٩٢ : ١٣

وَإِنَّ لَنَا لَلۡأٓخِرَةَ وَٱلۡأُولَىٰ

اور ہمارے ہی ہاتھ آخرت اور دنیا ہے.

Explanation & meanings · ١
  1. یعنی دونوں کے مالک ہم ہی ہیں، ان میں جس طرح چاہیں تصرف کریں اس لئے ان دونوں کے یا ان میں سے کسی ایک کے طالب ہم سے ہی مانگیں کیوں کہ ہر طالب کو ہم ہی اپنی مشیت کے مطابق دیتے ہیں۔