٩١ : ٣
وَٱلنَّهَارِ إِذَا جَلَّىٰهَا
قسم ہے دن کی جب سورج کو نمایاں کرے.
Explanation & meanings · ١
- یا تاریکی کو دور کرے، ظلمت کا پہلے ذکر تو نہیں ہے لیکن سیاق اس پر دلالت کرتا ہے۔ (فتح القدیر)۔
آیت ٣ of الشَّمس (٩١ : ٣). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
وَٱلنَّهَارِ إِذَا جَلَّىٰهَا
قسم ہے دن کی جب سورج کو نمایاں کرے.