٩١ : ٢
وَٱلۡقَمَرِ إِذَا تَلَىٰهَا
قسم ہے چاند کی جب اس کے پیچھے آئے.
Explanation & meanings · ١
- یعنی جب سورج غروب ہونے کے بعد وہ طلوع ہو، جیسا کہ پہلے نصف مہینے میں ایسا ہوتا ہے۔
آیت ٢ of الشَّمس (٩١ : ٢). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
وَٱلۡقَمَرِ إِذَا تَلَىٰهَا
قسم ہے چاند کی جب اس کے پیچھے آئے.