Skip to content
الشَّمس /

آیت ١٥

٩١ : ١٥

آیت ١٥ of الشَّمس (٩١ : ١٥). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

الشَّمس آیات ١٥
سورت · الشَّمس
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٩١ : ١٥

وَلَا يَخَافُ عُقۡبَٰهَا

وه نہیں ڈرتا اس کے تباه کن انجام سے.

Explanation & meanings · ١
  1. یعنی اللہ تعالیٰ کو یہ ڈر نہیں ہے کہ اس نے انہیں سزا دی ہے کہ کوئی بڑی طاقت اس کا اس سے بدلہ لے گی۔ وہ انجام سے بےخوف ہے کیوں کہ کوئی ایسی طاقت نہیں ہے جو اس سے بڑھ کر یا اس کے برابر ہی ہو، جو اس سے انتقام لینے کی قدرت رکھتی ہو۔