Skip to content
الفَجر /

آیت ٢٢

٨٩ : ٢٢

آیت ٢٢ of الفَجر (٨٩ : ٢٢). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

الفَجر آیات ٣٠
سورت · الفَجر
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٨٩ : ٢٢

وَجَآءَ رَبُّكَ وَٱلۡمَلَكُ صَفّٗا صَفّٗا

اور تیرا رب (خود) آجائے گا اور فرشتے صفیں باندھ کر (آ جائیں گے).

Explanation & meanings · ١
  1. کہا جاتا ہے کہ جب فرشتے، قیامت والے دن آسمان سے نیچے اتریں گے تو ہر آسمان کے فرشتوں کی الگ صف ہو گی، اس طرح سات صفیں ہوں گی جو زمین کو گھیر لیں گی ۔