Skip to content
الطَّارق /

آیت ٧

٨٦ : ٧

آیت ٧ of الطَّارق (٨٦ : ٧). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

الطَّارق آیات ١٧
سورت · الطَّارق
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٨٦ : ٧

يَخۡرُجُ مِنۢ بَيۡنِ ٱلصُّلۡبِ وَٱلتَّرَآئِبِ

جو پیٹھ اور سینے کے درمیان سے نکلتا ہے.

Explanation & meanings · ١
  1. کہا جاتا ہے کہ پیٹھ، مرد کی اور سینہ عورت کا، ان دونوں کے پانی سے انسان کی تخلیق ہوتی ہے۔ لیکن اسے ایک ہی پانی اس لئے کہا کہ یہ دونوں مل کر ایک ہی بن جاتا ہے۔ تَرَائِبُ، تَرِيبَةٌ کی جمع ہے، سینے کا وہ حصہ جو ہار پہننے کی جگہ ہے۔